Posts

Showing posts from August, 2017

کرپٹ سیاست دانوں سے نجات حاصل کرنے کا طریقہ

کرپٹ حکمرانوں سے نجات کا طریقہ ایک گاؤں میں مولوی صاحب رہتے تھے۔مولی صاحب کا کوئی دوسرا ذریعہ آمدن نہ تھا گاؤں میں رہتے ہو گزارہ بہت مشکل تھا ۔اسی گاؤں میں کوئی نیک دل جاگیردار بھی رہتا تھا تو اس نے زمین کا ایک ٹکڑا مولوی صاحب کو ہدیہ کیا کہ ویسے بھی سارا دن آپ فارغ ہوتےہیں تو کھیتی باڑی کریں تاکہ گزارہ اچھا ہو۔ مولوی صاحب نے گندم کاشت کرلی اور جب فصل ہری بھری ہوگئی تو بڑی خوشی ہوتی تھی دیکھ کر اسلئے دن کا اکثر وقت وہ کھیت میں ہی بیٹھے رہتے اور فصل دیکھ دیکھ کر خوش ہوتے۔لیکن اچانک ایک ناگہانی مصیبت نے آن کو گھیرا ...گاؤں کے ایک آوارہ گدھے نے کھیت کی راہ دیکھ لی ... گدھا روزانہ کھیت میں چرنے لگا۔مولوی صاحب نے پہلے تو چھوٹے موٹے صدقے دیئے لیکن گدھا منع نہیں ہوا۔پھر اس نے مختلف سورتیں پڑھ پڑھ کر پھونکنا شروع کردیا لیکن گدھا پھر بھی ٹس سے مس نہیں ہوا۔ایک دن پریشان حال بیٹھے گدھے کو فصل اجاڑتے دیکھ رہے تھے کہ ادھر سے ایک کسان کا گزر ہوا۔ گدھے کو چرتا دیکھ کر کسان نے پوچھا ..مولوی صاحب .... آپ عجیب آدمی ہیں گدھا فصل تباہ کر رہا ہے اور آپ ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے ہیں؟مولوی صاحب نے عرض کیا ...

Cheapest AC

پاکستانیوں کی اللہ نے سن لی ! ایسا اے سی مارکیٹ میں آگیا کہ ہر کو ئی خریدنے کیلئے تیا ر ہو جائیگا http://newshub.uodoo.com/detail/628370091523719?entry1=share&entry2=app

میڈیا

                            میڈیا ہمارے ملک میں روز بروز میڈیا کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔اور ہر ایک اس کوشش میں ہے کہ کس طرح معاشرے میں مشہور ہوکر مختلف قسم کے لوگوں اور پارٹیوں کے حق میں اس کی اچھائیاں بیان کرے اور وہ لوگ یا پارٹی اس کو منہ مانگی قیمت دیں۔حالانکہ میڈیا کا یہ مطلب نہیں ہونا چاہیئے۔میڈیا تو غیر جانبدار ہوتی ہے۔وہ جو بھی   حقیقت دیکھتی ہے اس کو سامنے لاتی ہےاور عوام کے فلاح وبہبود میں ہمیشہ کوشاں رہتی ہے۔  آج کل بھی اگر آپ دیکھ لیں ہر میڈیا اپنی خاص پارٹی یا گروپ کیلئے بولتی رہتی ہیں۔مشہور مقولہ ہےکہ جب ایک شخص بکھتا ہے تو وہ شخص یااس کے ایک خاندان کو اس کا نقصان اٹھانا پڑتا ہے ۔لیکن اگر میڈیا والا بکھتا ہے تو سارا قوم بکھ جاتاہے۔ اس لئے میرا سارے میڈیا سے ایک عاجزانہ درخواست ہے کہ مہربانی کرکے حق کا ساتھ دیں اور حق بولیں اور غیر جانبداری سے کام لیں۔   شکریہ۔
8m کرسی کی سیاست آج کل یہ سیاست کا جتنا بھی شور چل رہا ھے۔یہ سب اپنے ملک پاکستان کے لئے نہیں بلکہ سب کرسی کےبھوکے ہیں۔