میڈیا

                            میڈیا
ہمارے ملک میں روز بروز میڈیا کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔اور ہر ایک اس کوشش میں ہے کہ کس طرح معاشرے میں مشہور ہوکر مختلف قسم کے لوگوں اور پارٹیوں کے حق میں اس کی اچھائیاں بیان کرے اور وہ لوگ یا پارٹی اس کو منہ مانگی قیمت دیں۔حالانکہ میڈیا کا یہ مطلب نہیں ہونا چاہیئے۔میڈیا تو غیر جانبدار ہوتی ہے۔وہ جو بھی
  حقیقت دیکھتی ہے اس کو سامنے لاتی ہےاور عوام کے فلاح وبہبود میں ہمیشہ کوشاں رہتی ہے۔  آج کل بھی اگر آپ دیکھ لیں ہر میڈیا اپنی خاص پارٹی یا گروپ کیلئے بولتی رہتی ہیں۔مشہور مقولہ ہےکہ جب ایک شخص بکھتا ہے تو وہ شخص یااس کے ایک خاندان کو اس کا نقصان اٹھانا پڑتا ہے ۔لیکن اگر میڈیا والا بکھتا ہے تو سارا قوم بکھ جاتاہے۔ اس لئے میرا سارے میڈیا سے ایک عاجزانہ درخواست ہے کہ مہربانی کرکے حق کا ساتھ دیں اور حق بولیں اور غیر جانبداری سے کام لیں۔  
شکریہ۔

Comments

Popular posts from this blog

Cheapest AC